روشنی کا تداخل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - روشنی کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں داخل ہونے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - روشنی کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں داخل ہونے کا عمل۔